ایم این اے اقبال افریدی کی صوبائی وزیراکبر ایوب سیملاقات

منگل 15 جنوری 2019 20:00

لنڈی کوتل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ایم این اے اقبال افریدی کیصوبائی وزیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان اور سیکرٹری شہاب خٹک کے ساتھ ملاقات۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وادی تیراہ اور باڑہ کے سڑکوں کی تعمیرات پر تفصیلی بات چیت ھوئی اور اس حوالے سے اکبر ایوب خان کو باڑہ اور وادی تیراہ کے ٹوٹ پھوٹ کے شکار سڑکوں کو جلد تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا کیونکہ باڑہ اور وادی تیراہ کے تمام سڑکوں کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ھی.جس پر صوبائی وزیر مواصلات اور تعمیرات اکبر ایوب خان نے باڑہ اور تیراہ کے سڑکوں کو ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں