لنڈی کوتل، پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ رکھا گیا بارودی مواد ناکارہ بنا دیا ،ایس ایچ او

بدھ 15 مئی 2024 19:19

لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) پولیس چیک پوسٹ چاروازئے لنڈی کوتل کے دیوار کے ساتھ رکھے گئے بارودی مواد دیکھنے کے بعد پولیس فورس نے چیک پوسٹ خالی کر دی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بارودی مواد بھی کے ڈبے میں ب نصب کیا گیا تھا،اطکاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل سکواڈز پہنچ گئ اورسیکورٹی فورسز نے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کیلئے ناکہ بندی کر لی۔ سیکورٹی فورسز اور پولیس دونوں جائے وقوعہ موجودر ہیں۔بعد میں پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔\378

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں