علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ہیڈ آفتاب احمد شیخ کاخان کا اعلامیہ

جمعہ 24 نومبر 2023 22:36

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2023ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاڑکانہ کے ریجنل ہیڈ آفتاب احمد شیخ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا دفتر بنگلہ نمبر 67 سچل کالونی سے منتقل کر کے نو ڈیرو روڈ لاڑکانہ او پی ایف کالونی کے قریب قائم کیا گیا ہے، نیا پتہ بنگلہ نمبر 43 النور ہاؤسنگ سوسائٹی نزد او پی ایف کالونی نو ڈیرو روڈ لاڑکانہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں