لاڑکانہ،عالمی یوم مزدور ڈے ،مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں
بدھ 1 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
ریلیوں سے مزدور رہنماو ¿ں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج کے دن ظلم و ستم کے خلاف سینکڑوں مزدوروں نے اپنی جا نوں کا نذرانہ پیش کر کے قیامت تک کے مزدوروں کے لیئے ایک پیغام دیا کہ اپنے جائز حقوق لینے کے لئے ہمہ وقت جدوجہد کرنی چاہیے۔
مقررین نے کہا کہ مزدور اللہ کا دوست ہے اور نبی کریم ﷺکا فرمان ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردی جائے۔ مقررین نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب تنخواہوں میں اضا فہ کیا جائے،انتظامیہ کی جانب سے سےسکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرالیا
گورنر سلیم حیدر خان سندھ کی صوبائی وزیر میر طارق حسین تالپر کے ہمراہ گڑہی خدابخش شہداء کے مزار پر فاتحہ ..
لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
لاڑکانہ پولیس نے 3 سالہ بچی اغوا ہونے سے بچا لی ،ملزمان فرار
لاڑکانہ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 مغویوں کو بحاظت بازیاب کرالیا
لاڑکانہ : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، ڈھائی کلو چرس برآمد
لاڑکانہ ، گرمی کی لہر کے پیش نظر گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 28 مئی تک ملتوی
لاڑکانہ ، ڈائریکٹر سکولز نے غیر حاضری پر 34 اساتذہ کو معطل کردیا
سی ٹی ڈی پولیس لاڑکانہ نے ڈاکوئوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے تین سمگلرز کو گرفتار کرلیا
سندھ ہائی کورٹ سرکٹ لاڑکانہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
لاڑکانہ میں شدید گرمی کے الرٹ کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع