بار اور بینچ ایک جسم کے حصے ہیں جسے الگ نہیں کرسکتا، جوڈیشل سسٹم کا کام صرف عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے، ثاقب نثار
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا، ملک میں بڑے مسائل ہیں ان پر چپ نہیں رہ سکتا، ازخود نوٹس لینا کا مقصد انسانی حقوق سے آگاہی ہے ،ْچیف جسٹس آف پاکستان
ہفتہ 23 جون 2018 22:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے آنے والے وقت میں ہم پانی بحران سے نمٹ نہ سکیں جس کے لیے اگر مجھے جھولی پھیلانے اور ہاتھ ٹانگنا پڑا تو میں وہ بھی کام کروں گا، آنے والے نسلوں کے لیے کام کرنے کے لیے ادراک کی ضرورت ہے اور مستقبل میں سندھ کے لوگوں کو صحت کے خدشات ہیں، ماحول کا تحفظ اور صاف پانی کی فراہمی ناگزیر ہے۔
صاف پانی سے متعلق میرے اقدامات جینے کے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ کالج کی فیس 35، 35 لاکھ روپے ہے 29 کروڑ بچوں کی اضافی فیس واپس کروائی جہاں کے اسپتالوں میں لیباریٹریاں، اوزار اور دیگر سہولیات نہیں جس کے باعث بچے مررہے ہیں اس کے خلاف ہمیں جنگ کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ آتے ہیں لوگوں کو مقروض کرکے جاتے ہیں اس ملک ملک کا ہر بچہ ایک لاکھ 17 ہزار روپیوں کا مقروض ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ میں کئی مقدمات زیر التوا ہے، کانٹریکٹ کا قانون پرانا ہے جبکہ قانونی اصلاحات کی بھی ضرورت ہے۔ دریں اثنا چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آمد کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار میں جاکر وکلا سے ملاقات کی جہاں پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالادستی لازمی ہے، ہم اسپتالوں، پانی، تعلیم اور دیگر اہم مسائل پر توجہ دے رہے ہیں ہم نے ناانصافی کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے جس کے لیے مجھے بار کے تعاون کی ضرورت ہے، تعاون کے بغیر ہم نظام کو ٹھیک نہیں کرسکتے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آنے والی نسلوں کو انصاف ملے تو بار کو بینچ سے تعاون کرنا پڑے گا۔ مجھے کسی بھی احتجاج کی کوئی پرواہ یا غرض نہیں، آج بار میں آپ کا محبت دیکھ کر آیا ہوں جس کے لیے آپ کو کردار ادا کرنا ہوگا۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا
لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ ..
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت