گڑھی یاسین میں گھریلو تنازعے پر جعفری برادری کے مابین تصادم خاتون سمیت 3 افراد قتل ایک زخمی

اتوار 22 نومبر 2020 21:50

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2020ء) گڑھی یاسین میں گھریلو تنازعے پر جعفری برادری کے مابین تصادم خاتون سمیت 3 افراد قتل ایک زخمی۔ گائوں دودو ڈیتھو میں ملزم امام بخش جعفری نے اپنی ساتھیوں کی مدد سے کھلاڑیوں سے پے درپے وار کرکے قتل کئے۔۔

(جاری ہے)

بچوں کی لڑائی پر معمولی بات پراشتعال میں آکر مسمات ستاراں خاتوں۔ صدام۔ ارسلان۔کو قتل کردیا جبکہ ہمتھ علی زخمی ھوگیا۔ واقع کے بعد علائقے میں خوف حراس پہل گیا اطلاع پر پولیس جائے وعوق پر پہنچ گئی ۔ زخمی کو لاڑکانہ ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔ ملزمان نے درندگی کا مظاہرہ کرکے قتل کئے مقتولین کے ورثا اللہ ڈنو کا موقف مزید پولیس تفتیش مین مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں