لاڑکانہ ڈسٹرکٹ ائینڈ سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ کی جانب سے لاڑکانہ پولیس کی میڈیا سورسز سے کارکردگی کا نوٹس لینے کے بعد ایس ایس پی لاڑکانہ کی پریس کانفرنس

Shehzad Ali Khan شہزاد علی خان پیر 13 ستمبر 2021 11:44

لاڑکانہ ڈسٹرکٹ ائینڈ سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ کی جانب سے لاڑکانہ پولیس کی میڈیا سورسز سے کارکردگی کا نوٹس لینے کے بعد ایس ایس پی لاڑکانہ کی پریس کانفرنس
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2021ء) ایس ایس پی لاڑکانہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی علاقے میں جرائم ختم نہیں ہوتے جرائم پر صرف قابو پایا جاتا ہے متعدد قتل کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں لیکن میڈیا پر خبر نہیں چلتی پولیس کی ٹیمیں مختلف جرائم میں ملوث افراد کا دیگر صوبوں تک تعاقب کرنے گئی ہوئی ہیں لاڑکانہ کے تھانوں پر سینئیر ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کا عملہ تعینات ہے جن کی کارکردگی سے میں مطمعئین ہوں شہر میں مزید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے میڈیا کو پولیس کی مثبت کارکردگی کی خبر بھی چلانی چاہئیے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں