پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس کے لیے رجسٹریشن کاآغاز کردیا گیا

پیر 17 دسمبر 2018 19:03

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس کے لیے رجسٹریشن شروع کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نیوی سلیکشن سینٹر سکھر کے کمانڈر آفیسر انچارج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شارٹ سروس کمیشن کورس 2019 اے بیچ میں شمولیت کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائیٹ یا سکھر کے آرمی پبلک اسکول کے قریب قائم پاکستان نیوی کی سلیکشن سینٹر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 23 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں