لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس

منگل 23 اپریل 2024 22:37

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی کے پھوپھا اور ڈائریکٹر فنانس کے ڈی اے کاشف صدیقی کے خالو اسلم صدیقی سابقہ اسٹینوگرافر سیکریٹریٹ کے ڈی اے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش فرما کر درجات بلند فرمائے۔mka

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں