ایس ایس پی کیپٹن (ر) نوید عالم کی جانب سے پولیس شہداء کے خاندانوں میں تحائف اور عید پیکجز کی تقسیم

پیر 8 اپریل 2024 12:00

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) نوید عالم کی ہدایت میں لسبیلہ پولیس نے پولیس شہداء کے خاندانوں میں تحائف اور عید پیکجز تقسیم کئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق، ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر لسبیلہ پولیس جانب سے پولیس شہداء کے خاندانوں کے لیے عید پیکجز کا انتظام کرکے ان کی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیوں میں شامل ہونے کیلئے لسبیلہ پولیس عید پیکجز ضروری اشیاء و نقدی پر مشتمل تیار کیے اور پولیس شہداء کے گھروں تک پہنچا ئے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں