لیہ،گیس لیکیج دھماکے میں زخمی نوجوان دم توڑ گیا

اتوار 31 مارچ 2024 16:35

لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2024ء) لیہ کے چوک اعظم پر گیس لیکیج دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیہ کے چوک اعظم میں ایل پی جی کی ریفلنگ کے دوران گیس لیکیج سے ورکشاپ میں دھماکا ہوا تھا۔

(جاری ہے)

ایم ایم روڈ پر گیس لیکیج سے دھماکا 23 مارچ کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں