لورالائی کے علاقے سے لیویز نے 8سالہ بچی کی نعش قبضے میں لے لی

جمعرات 16 مئی 2019 17:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) لورالائی کے علاقے سے پولیس نے 8سالہ بچی کی نعش قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لورالائی کے علاقے مہاجر اڈہ کے قریب واقع ایک گھر سے پولیس نے 8سالہ بچی دختر عبدالبصیر کی نعش قبضے میں لے لی جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے لیویز نے نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں