لورالائی سہاب ندی کے کنارے سانپ کے ڈسنے سی12سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 15 ستمبر 2019 17:20

لورالائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) لورالائی سہاب ندی کے کنارے سانپ کے ڈسنے سی12سالہ بچہ جاں بحق۔ لورالائی سہاب ندی کے کنارے مویشی چراتے ہوئے بارہ سال کے بچے گل محمد ولد سلطان محمد قوم علیزئی کو سانپ نے ڈس لیا جس پر انکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتا ل پہنچایا گیا جہاں پر سانپ کے ڈسنے کا انجکشن نہ ہونے پر انھیں کوئٹہ ریفر کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

(جاری ہے)

عوامی حلقوں نے وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر مزکورہ انجیکشن لورالائی ہسپتال کو فراہم کریں بوقت ضرورت یہ کام اسکیںکیونکہ بارشوں کے موسم میں یہ زہریلے سانپ اپنے غاروں سے نکلتے ہیں جس سے مقامی ابادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں