ا* لورالائی معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جمعرات 4 اپریل 2024 22:50

لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2024ء) ناصرآباد میں معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص روزی خان ولد بازخان شدید زخمی ہو گیا جسکو لورالائی ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا لورالائی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں