ملاکنڈ،غلام حسین (آف سکول ڈاگ سخاکوٹ ) کی والدہ انتقال کر گئی

پیر 7 ستمبر 2020 16:59

ملاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) غلام حسین (آف سکول ڈاگ سخاکوٹ ) کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ۔ ان کی نمازجنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مرحومہ شاہد حسین اور باچہ حسین کی بھی والدہ ماجدہ جبکہ ماسٹر فاروق شاہ ، حاجی مہربان شاہ اور مبارک شاہ کی ہمشیرہ اور جمال شاہ ، عبد الله شاہ کی پھوپھی تھی ۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں