ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم
ہفتہ 16 مارچ 2024 17:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے ملاکنڈ سے پہلے مانسہرہ اور گجرات میں بھی ارفن ان نیڈکیطرف سے بیواؤں میں رمضان فوڈزپیکج تقسیم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ارفن ان نیڈنے ضلع ملاکنڈ میں یتیم بچوں کو سکالرشپ کی مد میں 96لاکھ روپے تقسیم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع ملاکنڈ میں وہ یتیم بچے جس کی عمر گیارہ سال سے کم ہو اور وہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں تین سو بڑھ کر550تک پہنچ جائیگی ارفن ان نیڈ کی طر ف سے انکے لئے جو سکالرشپ دیا جاتا ہے وہ انکے پڑھائی کی مد میں انکے اخراجات کیلئے پر خرچ ہورہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ کوئی یتیم بچہ بنیادی تعلیم سے محروم نہ ہو ں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر درگئی محمدعلی نے کہا کہ مخیر حضرات اگے بڑھ کر اس کار خیر میں حصہ ڈالیں اور اسی طرح کے تنظیموکیساتھ بھرپور تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ تنظیم کواگر کسی قسم کے مشکلات ہووہ انشاء اللہ انتظامیہ دور کریگی۔\378متعلقہ عنوان :
مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا
تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی
مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی
سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم
محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی میں ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد
سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب
تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ
ملاکنڈ،سخاکوٹ کے علاقے کچے کوپر میں بارش کی وجہ سے چھت گر گئی، دو بچےجاں بحق
ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا
sسب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
سب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مالاکنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ