ڈی سی اومنڈی بہاؤالدین اورڈی پی اوکاعلی الصبح سبزی وپھل منڈی کادورہ
پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں کے تعین کے عمل کی ازخودنگرانی سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کونیلامی کے وقت موقع پرموجودرہنے کی ہدایت
جمعرات 9 جون 2016 22:33
پھالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جون ۔2016ء)ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال اور ڈی پی او راجہ بشارت محمود نے علی الصبح سبزی و پھل منڈی کا مسلسل دوسرے روزدورہ کرکے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کے تعین کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوں نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو سختی سے ہدایت کی کہ نیلامی کے وقت وہ خود موقع پر موجود رہیں۔نرخوں میں ہرگزبے جا اضافہ نہیں ہونا چاہۓے۔
ڈی سی او نے بعدازاں دن کے وقت رمضان بازار، ڈی ایچ کیو ہسپتال، زیرتعمیر جناح پارک اور ریسٹ ہاؤس کے بھی دورے کئے اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے او پی ڈی کے باہر غلط پارکنگ پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر پرائیویٹ گاڑیاں ہٹانے کی ہدایت کی۔انہوں نے وارڈوں میں ائیرکنڈیشنرز چالو ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مریضوں کو گرمی میں ٹھنڈا ماحول دستیاب ہے۔(جاری ہے)
منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات