وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
منگل 23 اپریل 2024 22:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے بتایا کہ یہ سڑکیں میونسپل کمیٹی کے فنڈ سے تعمیر کی جا رہی ہیں۔
ان سڑکوں کا ٹوٹل تخمینہ لاگت 160.6 ملین روپے ہے۔ ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ شہر کی یہ مین سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ ک شکار تھیں، مفاد عامہ کے پیش نظر سڑکوں کی تعمیر و توسیع اہل علاقہ کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا۔ جس کو پورا کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع کے زیر التوا ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل اور عوام الناس کو بہترین سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اہلیان منڈی بہاوالدین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کی کاوشوں کو خوب سراہا جا رہا ہے۔منڈی بہاؤالدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانولہ کی خصوصی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے سانحہ نوشکی بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین میں 60لاکھ ..
بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹرز سے اہم میٹنگ
منڈی بہائوالدین، غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی گاڑی خریدنے کی خبر جعلی نکلی
منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خاتون کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے والا کانسٹیبل ڈوب کر جاں بحق
منڈی بہا ئوالدین، غربت سے تنگ آکر ماں نے 3 بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش،پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل
ملک کی عدالتی تاریخ میں فیصلے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ وئیر کا استعمال
پنجاب میں یورپ جیسے مناظر، دیہی علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤ الدین میں شدید ڑالہ باری، سڑکوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
منڈی بہاؤالدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے