تحفظ مدارس دینیہ و علماء کنونشن (کل) جامعہ خدیجة الکبریٰ ہمشیریاں مانسہرہ میں منعقد ہو گا
پیر 12 نومبر 2018 14:50
(جاری ہے)
کنونشن میں علماء، دینی اقدار اور مدارس کے بارے میں مغربی پراپیگنڈوں کا جواب، دینی طبقات اور اداروں کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے، اسلامی تشخص کی بقاء اور امت مسلمہ کو استعماری قوتوںکی جانب سے لاحق خطرات کا جائزہ لیکر اسلامی اقدار اور مدارسِ دینیہ کے تحفظ کے بارے میں اہم اعلانات ہوں گے۔
کنونشن کیلئے موضوعات کا تعین کر دیا گیا جن میں اسلام اور پاکستان کی حفاظت میں مدارس کا کردار، مسلم معاشرے کی اصلاح میں مدارس کا کردار، موجودہ حالات اور علماء کرام کی ذمہ داریاں اور مولانا سمیع الحق ؒ شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا شامل ہیں۔ مفتی کفایت الله نے کہا کہ کنونشن ایسے ماحول میں منعقد ہو رہا ہے کہ مغربی حکمران اور سامراجی قوتیں مسلمانوں کو ذہنی اذیت پہنچانے اور نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعہ مسلمانوں کو مرعوب کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ انہوںنے کہا کہ عالمی استعمار کی طرف سے میڈیا پر اسلامی تہذیب کے خلاف اپنا کردار ادا کر کے قوم کو فکری، اعتقادی اور ثقافتی پستی میں دھکیل رہا ہے۔ کنونشن سے مذہبی طبقات کی فکری جدوجہد مزید واضح ہو جائے گی جو اسلامی تہذیب کے تحفظ اور بقاء کیلئے نقطہ آغاز ثابت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ کنونشن میں ملک کے نظریاتی تشخص کے تحفظ اور ان کے خلاف ہونے والی سازشوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تجدید عہد کیا جائے گا۔ لبرل اور سیکولر قوتوں کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ پاکستان کا مستقبل اسلام ہی سے وابستہ ہے اور دینی قوتوں کو طاقت اور قوت کے ذریعہ ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ ملکی معاملات میں ان کی آراء کو پیشِ نظر رکھا جائے گا۔ کنونشن کی کامیابی کیلئے اضلاع کی سطح پر رابطہ کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں جبکہ علاقہ پکھل کے تمام مدارس کے ذمہ دار انتظامی کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوگی،ڈی ایس پی سرکل اوگی کی پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان خیبرپختونخوا کی نئی تنظیم کااعلان ،مولانا طاہر تنولی صدر منتخب
ڈی پی او آفس مانسہرہ میں پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کے لئے ہفتہ وار اردل روم کا انعقاد
ٹی ایم اے مانسہرہ کے زیرانتظام چلنے والے 15 انڈسٹریل ہومز میں تربیتی کورس مکمل ہونے پر تقریب
مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
مانسہرہ ،پولیس نے موبائل سنیچرز ،چوری کے موبائل فونز کاآئی ایم ای آئی تبدیل کرکے فروخت کرنیوالے ملزمان ..
ملک کے تحفظ کو اپنا ایمان سمجھتے ہیں ،مولانا عطا الرحمن
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سری پائے ٹریک کی طرف گھوڑے لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
مانسہرہ، بارشوں کے دوران بند نالوں کو ہیوی مشینری کے ذریعہ کھولنے کا کام جاری
ڈی پی او مانسہرہ کا تھانہ لاری اڈہ کا دورہ، منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی ہدایت
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام