تربیتی طیارہ حادثہ، پائلٹ نے بہادری کا مظاہرہ کیا
پائلٹ جان کی پرواہ کیے بغیر طیارے کو آبادی سے دور لے گئے جس سے زمین پر جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔۔ عینی شاہدین نے ویڈیو شئیر کر دی
مقدس فاروق اعوان بدھ 22 ستمبر 2021 15:46
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق طیارہ پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کےباعث حادثے کا شکار ہوا۔طیارہ گرنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔ جب کہ اس حوالے سے عینی شاہدین کا بیان بھی سامنے آیا ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق پائلٹ جان کی پرواہ کیے بغیر طیارے کو آبادی سے دور لے گئے جس سے زمین پر جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کی جگہ پر پہنچنے والے لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شئیر کی گئی ہیں جس واضح ہے کہ پائلٹ خود تو شہید ہو گیا لیکن مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہونے دیا۔
۔متعلقہ عنوان :
مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان ،شدید بارشوں سے مکان کی چھت گرگئی ، خاتون دو کمسن بچوں سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق
مردان،طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
عید الفطر تعطیلات ‘ ایم ایم سی نے رپورٹ جاری کردی
5رشوت لینے پر پٹواری برطرف
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹرزسکول النور کیمپس بغدادہ کی جانب سے 21یتیم بچوں میں عیدی ..
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا
مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی اذئی کارکنان کااحتجاج، ایم پی اے کے ایس ڈی او کو دھکے
Xمردان میں گیس چوروں کو 4 کروڑ 96 لاکھ جرمانہ
مردان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ