مردان پولیس کی کارروائی میں 6 اشتہاریوں سمیت 15افرد گرفتار

منگل 30 جون 2020 11:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) مردان پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 اشتہاریوں سمیت 15 افرادکوگرفتارکرلیا‘تفصیلات کے مطابق ڈی پی اومردان ڈاکٹرزاہداللہ کی خصوصی ہدایت پرتھانہ رستم مردان پولیس نے لوندخوڑاورملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 6 اشتہاریوں سمیت 15 افرادکوگرفتارکرکے جن کے قبضے سے اسلحہ ومنشیات برآمدکرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں