مستونگ ،قومی شاہراہ پر کیڈٹ کالج چوک کے قریب گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاںبحق

منگل 15 جنوری 2019 22:51

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) قومی شاہراہ پر کیڈٹ کالج چوک کے قریب گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاںبحق تفصیلات کے مطابق منگل کے روزدوپہرکو قومی شاہراہ پر کیڈٹ کالج چوک کے قریب پروبکس کارگاڑی کے ٹرکرسے موٹرسائیکل سوار عبدالرحیم ولدماماعبداللہ باروزئی موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے کارگاڑی کوتحویل میں لیکر ڈائیورحافظ الرحمن کو گرفتارکرلیامزیدتفتیش سٹی پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں