مستو نگ قومی شاہراہ پر دو مختلف ٹریفک حادثات 6افراد زخمی

پیر 23 نومبر 2020 20:40

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) مستو نگ قومی شاہراہ پر دو مختلف ٹریفک حادثات 6افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر ذاکر ہوٹل کے قریب مذدا ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی حادثے میں دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے جبکہ ایک اور واقع میں قومی شاہراہ پر ولی خان بائی پاس پر پک اپ گاڑی الٹ گیاحادثے میں بچوں خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیامزید کا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں