مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

ہفتہ 16 مارچ 2024 20:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2024ء) مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے 3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے مقام پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں