بچہ حوالگی سے متعلق کا فیصلہ ،عدالت کے باہرمیاں، بیوی اور ان کے رشتہ داروں کا آپس میں جھگڑا

جمعرات 12 اکتوبر 2023 15:07

میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2023ء) میاں چنوں کی تحصیل کچہری میں بچہ حوالگی سے متعلق کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد عدالت کے باہر میاں، بیوی اور ان کے رشتہ داروں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بچہ حوالگی کا فیصلہ سننے کے بعد عدالت سے نکلتے ہی مرد اور خواتیں آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔عدالت نے بچے کو باپ کے ساتھ جانے کا فیصلہ سنایا تھا، باہر نکلنے پر میاں بیوی اور دونوں کے رشتہ دار آپ میں دست و گریباں ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں