میاں چنوں،،بجلی کے بل کا ستایا شہری بلوں کا ہار پہنے بارات لے کر میپکو آفس پہنچ گیا

بدھ 30 اگست 2023 22:56

میاں چنوں،،بجلی کے بل کا ستایا شہری بلوں کا ہار پہنے بارات لے کر میپکو آفس پہنچ گیا
میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2023ء) میاں چنوں میں بجلی کے بل کا ستایا شہری بارات لے کر میپکو آفس پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

دلہے نے احتجاجاً بلوں سے بنا ہار پہنا، خون کی علامتی ڈرپ لگائی اور بارات بنا کر میپکو کے آفس پر پہنچا جہاں اس نے کہا کہ بل نے اس کی ساری انرجی نکال لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں