یونیورسٹی آف میانوالی میں مستقل وائس چانسلر کی جلد ازجلد تعیناتی سمیت دیگرتمام امورکوگورنر پنجاب اورحکومت پنجاب سے حل کرائوںگا‘ سردارمحمدسبطین خان
منگل 24 نومبر 2020 13:52
(جاری ہے)
ملاقات میں ڈپٹی کمشنرعمرشیرچٹھہ نے صوبائی وزیرہائیر ایجوکیشن وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسرہمایوں سرفراز کی گزشتہ مہینے میانوالی آمداورمیٹنگ کی تفصیلات اورکیئے گئے فیصلوں اورتجاویز بارے شرکاء کوبریفنگ دی۔
ڈاکٹر مسعود افضل نے یونیو رسٹی آف میانوالی کے مسائل اورضروریات سے تمام عہدیداران کوتفصیل سے آگاہ کیاجس پر باہمی مشاورت کے بعد طیپایاکہ ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ اورڈاکٹر مسعود افضل باہمی مشاورت سے یونیورسٹی کے مسائل، محرکات اورضروریات پرمفصل رپورٹ تیار کریںنگے جس کے بعد لاہور میں اعلی سطح میٹنگ کاانعقادہوگا۔اس مقصد کے لئیایک وفدموقع پرتشکیل دیا گیا جوصوبائی وزیر جنگلات پنجاب سردار محمّدسبطین خان اور ڈاکٹرمسعودافضل کی قیادت میں آئندہ ہفتے گورنرہاؤس میں اہم معاملات پرگورنر پنجاب چودھری محمد سرورسے ملاقات کرے گا۔اس ملاقات میں صوبائی وزیرہائیرایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز،سیکریٹری ہائیرایجوکیشن پنجاب میڈم ارم بخاری، وائس چانسلریونیورسٹی آف سرگودھاپروفیسر ڈاکٹراشتیاق احمداور وائس چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی پروفیسر ڈاکٹر شاہدمنیر بھی شریک ہوں گے۔ملاقات میں یونیورسٹی آف میانوالی کے مسائل اور ضروریات پرانتہائی اہم فیصلے کیے جائیں گے۔اس موقع پر سردارمحمّدسبطین خان نے بتایا کہ اس میٹنگ کے بعد یونیورسٹی آف میانوالی کا ایک نیا دور شروع ہوگاانہوں نے ڈاکٹر مسعود افضل اور انکی پوری ٹیم کی یونیورسٹی آف میانوالی کے لئے انتھک اوربے لوث جدوجہد کی زبردست انداز میں تعریف کی اوراپنی ہر ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی آف میانوالی میں مستقل وائس چانسلر کی جلد ازجلد تعیناتی سمیت دیگرتمام امورکوگورنر پنجاب اورحکومت پنجاب سے حل کرائوںگااور انشاء اللہ اسیایک مثالی یونیورسٹی بنایا جائے گا۔وفدکے ارکان نیممبران سینڈیکیٹ کمیٹی سردار محمد سبطین خان,ملک احمد خان بھچر,ممبران پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر میانوالی کا شکریہ اداکیا۔میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘
آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم
بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ..
جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر
میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ..
اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان
میانوالی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم