نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

منگل 23 جنوری 2024 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2024ء) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑا ہے۔ نگران وزیر خارجہ نے لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔نگران وزیر خارجہ نے کہاکہ امدادی کارروائیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں