کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
خاتون افسران سے بد تہذیبی سے پیش آئی اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہی، قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
بدھ 1 مئی 2024 22:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق موٹروے کلر کہار کے قریب خاتون ڈرائیور کی پولیس افسران سے بد تمیزی کی ویڈیو سامنے آگئی ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق خاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی،واقعہ اج کلر کہار کے قریب پیش ایا،خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر روکا گیا تھا،خواتین موٹروے پولیس افسران سے بد تہذیبی سے پیش ائیں اور مسلسل موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں ،ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس افسران کے سمجھانے کے باوجود خواتین نے اپنا رویہ برقرار رکھا اور مسلسل مختلف قسم کے دباؤ ڈالتی رہی خواتین ٹریفک وائلیشن پر جرمانے کیے بغیر وہاں سے چلی گئی،موٹروے پولیس نیمزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔
چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اساتذہ تعلیمی افق پر طلباء و طالبات کو نئی جہتوں سے ہمکنار کریں ،ڈپٹی کمشنرچکوال
چکوال،موبائل شاپ پر ڈاکوئوں نے مالک سے پانچ لاکھ روپے کی نقد رقم لوٹ لی
عوام کو مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جا رہا ہے ،ڈپٹی کمشنرچکوال
وائلڈ لائف چکوال کی کارروائی ،اڑیال کے دو قیمتی بچے برآمد ،وائلڈ لائف پارک جوہر آباد خوشاب شفٹ کر ..
چوآسیدنشاہ پولیس نے چوآسیدنشاہ میں لوکاٹ کے باغ کے اندر قتل ہونے والے شخص کے ملزم کو گرفتار کرلیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
چوہدری محمد سرورسے ڈاکٹر جمال ناصر کی ملاقات
ڈی پی او چکوال کی زیر صدارت آفس میں میٹنگ
چکوال،ڈمپر کی ٹکر سے ٹرالی پر سوار نوجوان جاں بحق
چکوال، توہین رسالت و قرآن کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت،عمر قید اور جرمانے کی سزا
چکوال ، عدالت نے قتل کے مجرموں کو عمر قید، پانچ، پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر