میانوالی‘موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے

منگل 27 اکتوبر 2020 12:59

میانوالی‘موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے۔سرکاری ہسپتال۔نجی ہسپتال و پرائیویٹ کلینک مریضوں سے بھر گئے تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی وبائی امراض میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے اور لوگ کورونا وائرس کے ساتھ نزلہ۔زکام۔کھانسی۔ گلہ۔کان ۔ملیریا۔

(جاری ہے)

ٹائی فائیڈ کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے سرکاری ہسپتال۔ نجی ہسپتال و پرائیویٹ کلینکوں میں داخل ہونے ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دن خشک اور رات ٹھنڈی ہو رہی ہیں جسکی وجہ سے یہ وبائی امراض جنم لے رہے لہذا لوگوں کو چاہئے کہ رات کو پنکھوں کا استعمال کم کر دیں یا ختم کر دیں تاکہ آپ ان وبائی امراض سے محفوظ رہ سکیں۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں