ڈرامہ ’’ بن روئے ‘‘ دوبارہ نشر کیا جائے گا

جمعرات 19 مارچ 2020 11:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2020ء) ڈرامہ ’’ بن روئے ‘‘ دوبارہ نشر کیا جائے گا۔ ہدایت کارہ مومنہ درید کا2015 میں بنایا جانے والے اس ڈرامے کو دوبارہ سے نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا جس میں اداکار ہمایوں سعید ، ماہرہ خان اور ارمینہ خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے تاہم ڈرامے کے نشر کرنے کی تاریخ بارے آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں