ڈگری، پانی کی قلت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 18 فروری 2016 16:50

ڈگری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) گورچانی مائنرڈگری ٹیل آباد گاؤں کازرعی پانی اروپینے کاپانی کی قلت کے خلاف احتجاج مظاہرہ میت کوغسل دینے کیلئے بھی پانی میسرنہیں، گاؤں کے لوگ انتہائی پریشان ہیں،تفصیلات کے مطابق گورچانی مائنرکے ٹیل گاؤں کے لوگ انتہائی پریشان ہیں،تفصیلات کے مطابق گورچانی مائنرکے ٹیل کے آباد گاروں جس میں شادی خان،تراب علی،اوردیگرشامل تھے اپنااحتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے صحافیوں کوبتایاکہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پانی کی بندش رہی اب جبکہ پانی کی فراہمی ہورہی ہے توہم ٹیل کے آباد گاروں کی فصلیں توپہلے ہی سوکھ چکی ہیں جسکے لیے پانی میسرنہیں لیکن اب حالت اسقدرخراب ہے کہ پینے کاپانی بھی میسرنہیں یہاں تک کہ میت کوغسل دینے کیلئے پانی کہیں اورسے لاناپڑتا ہے شادی خان نے بتایاکہ ہمارے واٹرکورسزنمبر56/1,46/1,57/1جوٹیل پرہیں میں پانمی نہ ہونے کے باعث ہم اذیت کی زندگی گزارنے پرمجبور ہیں اوردیوالیہ ہوگئے ہیں ایک طرف معاشی طورپردرگوں حالت ہے تودوسری جانب پینے کاپانی بھی موجود نہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایس ڈیاوایری گیشن ڈگری بااثرافراد کورشوت کے عیوض پانی فروخت کررہا ہے،اوپری سرے کے واٹرکورسزٹوٹے ہوئے ہیں اورآپ پاشی اہلکاروں کے ساتھ ملکرپانی کی بندربانٹ جاری ہے ایس ڈی اوکہتے ہیں کہ F.Oفارمزآرگنائزیشن سے رابطہ کریں جبکہ رابطہ کیاجاتا ہے توحاصل صفر رہتا ہے پانی کی عدم دستیابی کے باعث تباہ ہوگئی ہے ہم نے ڈائریکٹر ناراکینال،انجیئرایریگشن سمیت دیگرحکام بالاکودرخواستیں بھی ارسال کی ہیں جنکاحاصل صفر ہے انہونے وزیراعلی سندھ،صوبائی محکمہ ایریگشن اوردیگرحکام بالا سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے مسئلہ کے حل کامطالبہ کیا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں