میرپورخاص میں عید الفطر کی نماز کے لئے عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں کی انتظامیہ نے نماز کے وقت کا اعلان کر دیا

اتوار 1 مئی 2022 20:00

میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2022ء) میرپورخاص میں عید الفطر کی نماز کے لئے عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں کی انتظامیہ نے نماز کے وقت کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق مسجد و مدرسہ کنزالایمان ریلوے پلیٹ فارم پر صبح چھ بجکر 15 منٹ پر، عیدگاہ لالچند آباد گرا نڈ میں چھ بجکر تیس منٹ پرحنفیہ مسجد ریلوے کالونی میں 6:45 گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نزد گاما اسٹیڈیم میں 6:45 مدنی مسجد رنگ روڈپنہور کالونی میں 6,45 ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ مسجد سات بجے فیضان مدینہ مرکز العطار ٹان میں سات بجے نمرہ مسجد سیٹلائیٹ ٹان میں سات بجے دو نمبر گرانڈ سیٹلائیٹ ٹان میں سات بجے مسجد ابوبکر نزد کاٹن ایس ایل ڈی فیکٹری سات بجے جامعہ مسجد رحمت الرحمت بینکوئیٹ میں سات بجے جامعہ نگینہ مسجد میں سات بجے مدرسہ دارالعلوم اہلسنت رضویہ آدم ٹانسات بجے بلدیہ کمپلیکسسات بجکر پندرہ منٹ پر چاندنی چوک عیدگاہ سات بجکر تیس منٹ پر سنہری مسجد مسلم آبادسات بجکر تیس منٹ پر ریلوے سوسائیٹی حیدرآباد روڈسات بجکر تیس منٹ پر عیدگاہ کمپری ہینسو بوائز ہائی اسکول سات بجکر تیس منٹ پر فیضان حبیب بھانسنگھ آبادسات بجکر تیس منٹ پر عیدگاہ شمع گرانڈسات بجکر تیس منٹ پر تھانہ گرانڈ سیٹلائیٹ ٹان سات بجکر تیس منٹ پر بکرا پیڑی گرانڈ کھپرو بس اسٹینڈسات بجکر تیس منٹ پر فیضان اولیا جمناداس سات بجکر پینتالیس منٹ پر اقصی مسجد گرانڈ سیٹلائیٹ ٹان میں سات بجکر پینتالیس منٹ پر عیدگاہ ریلوے گرانڈ باکسنگ کلب سات بجکر پینتالیس منٹ پر عیدگاہ تقی شاہ نزد ایس ایل ڈی کارخانہ سات بجکر پینتالیس منٹ پر مرکزی عیدگاہ کھارپاڑ ہ آٹھ بجے مہاجر کالونی گرانڈ آٹھ بجے پولیس لائین ہیڈکوارٹر گرانڈ آٹھ بجے فضل ربی مسجد جگنو ٹان آٹھ بجے فضل ربی مسجد میرواہ روڈ آٹھ بجے جامع مسجد دارالسلام اقبال گلشن سحر کالونیچھ بجکر تیس منٹ پر مرکزی مسجد لالچندآباد گراونڈ چھ بجکر تیس منٹ پر جامع مسجد ابوہریرا بس ٹرمینل میں چھ بجکر پینتالیس منٹ پر ربانی مسجد سیٹلایٹ ٹا ن میں سات بجکر پندرہ منٹ پر بخاری مسجد عمرکوٹ روڈ صبح سات بجے مسجد حسین ابن علی گوٹھ میر شیر محمد محمودآبادمیں سات بجے، مرکز معاز ابن جبل لغاری پمپ میرواہ روڈسات بجکر تیس منٹ پر مسجد و امام بارگاہ ہزارہ کیری پاڑہ بھانسنگھ آباد میں سات بجکر تیس منٹ پر مسجد و امام بارگاہ ابوتراب جرواری شاخآٹھ بجے مسجد و امام بارگاہ فاطمالزہرا میر کی کوٹھ آٹھ بجے مسجد و امام بارگاہ پنجتنی کھپرو روڈآٹھ بجکر پندرہ منٹ پر مسجد و امام بارگاہ کاظمین اسکیم نمبر دو میں آٹھ بجکر پندرہ منٹ پر مسجد و امام بارگاہ حیدری سیٹلائیٹ ٹان میں آٹھ بجکر تیس منٹ پر اور مرکزی مسجد و امام بارگاہ درگاہ مکھن شاہ بابا میں صبح نو بجے عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں