ملتان،تین سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:49

ملتان۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ملتان کے تین سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، پولیس ترجمان کے مطابق ترقی پانے والوں میں محمد افضل قریشی، سلامت علی اور علطاء الرحمن شامل ہیں،سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ اور ایس ایس پی کاشف اسلم نے ترقی پانیوالے افسران کوبیج لگائے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں