ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ڈینگی کے حملہ کا خدشہ
اسپیشل برانچ کا ڈینگی سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی سفارش محکمہ صحت کے اقدامات پر بھی تشویش کا اظہار، ڈینگی الرٹ جاری کردیا گیا
پیر 25 مارچ 2019 19:57
(جاری ہے)
اسپیشل برانچ نے سرکاری اسپتالوں میں رپورٹ ہونے والے مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔
واضح رہے کہ ملتان میں گزشتہ6 ماہ کے دوران 889 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔اس سے قبل اسپیشل برانچ نے ڈینگی کنٹرول پروگرام سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کی رپورٹ بھی پیش کی تھی اور لاہورمیں 10 ہزارسے زائد ڈینگی مچھر کی افزائش کے پوائنٹس نے سرویلنس ٹیم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا تھا۔اسپیشل برانچ نے ڈینگی کی افزائش کی رپورٹ اور سفارشات متعلقہ حکام کو بھجوائی تھیں جس میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، گجرانوالہ اور شیخوپورہ میں ڈینگی بریڈنگ اسپاٹس کی نشاندہی کی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 ہزار 662 پوائنٹس ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے آئیڈیل ہیں۔ راولپنڈی میں 5 ہزار 590 اور گجرانوالہ میں 11 سو 61 مقامات پر ڈینگی مچھر کی افزائش ہوسکتی ہے۔اسی طرح ضلع ملتان میں 440 اور ضلع شیخوپورہ میں 238 مقامات ڈینگی کی افزائش کے لیے آئیڈیل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ موسمی تبدیلی کے باعث ڈینگی مچھر کے افزائش کے مقامات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جن علاقوں میں ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے وہاں درختوں کے نیچے کھڑے پانی کو بھی چیک کیا جائے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
سٹی پولیس آفیسر ملتان کا پولیس لائنز کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ملتان میں گیس چوری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری
آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت
وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..
گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل
شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان
پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر
ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر
واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی