آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

پیر 29 اپریل 2024 21:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت33.2اورکم سے کم 20 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب62فیصد اورشام 5بجے 23 فیصدتھا۔ملتان میں کل منگل کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر 30منٹ اور غروب آفتاب شام 6بجکر52منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں