لاہور سے روس کے لئے 22جون سے ٹرین سروس شروع کی جائے گی،محمد حنیف عباسی
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو کے بعد ریلویز کے پورے سسٹم کو ڈیجیٹلائز کر دیا جائے گا،وزیر ریلوے
منگل 10 جون 2025 21:36

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تھرکول اور ریکوڈک کی کامیابی کیلئے ہمیں ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہو گا اور اسے ترقی دینا ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ مسافروں کی سہولت کیلئے جلد ہی فری وائی فائی سروس شروع کرنے جا رہے ہیں۔ریلوے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذریعے فوڈ کوالٹی کو بہتر اور مسافروں کیلئے سہولتوں میں اضافہ کر کے ان کا اعتماد بحال کیا جائے گا تاکہ ریلوے آمدنی میں اضافہ کیا جا سکے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ ریلویز کے 14 سکولوں میں 5200 بچے زیر تعلیم ہیں،آوٹ سورس کرنے سے ریلوے سکولوں کا بھی معیار تعلیم مزید بہتر ہو گا۔ریلوے کی ترقی کیلئے بہت سے منصوبے زیرِ غور ہیں۔حالیہ پاک بھارت کشیدگی بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کو بہترین کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنایا گیا۔پاکستاں دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہے اور یہ دنیا نے تسلیم کیا۔دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے منہ توڑ جواب دیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پانی ہماری زندگی ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ملتان تھانہ چہلیک پولیس کی کارروائی،ایک منشیات فروش ملزم کوگرفتار کر کے 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ..

بچوں سے جبری مشقت کروانا انسانیت کے خلاف جرم ہے، یاسمین خاکوانی

ریسکیو1122 ملتان محرم الحرام کے دوران عزاداروں و دیگر شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرے گا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ..

ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 407افرادکوریسکیوکیا،ترجمان

کھلی کچہری کا مقصد عوام الناس کے مسائل حل کرکے انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانا ہے۔سی پی او ملتان

ڈکیتی،راہ زنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری گرفتار

ورلڈ اینٹی چائلڈ لیبر ڈے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں آگاہی واک کا انعقاد

ملتان پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے2 ملزمان گرفتار

وزیر اعلیٰ کے گرین ویژن پر عمل درآمد جاری ، پارکوں میں گرین کمپین اور ماحول دوست اقدامات کیے جارہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدیدگرم،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ..

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب ،56 طلباء و طالبات کو میڈلز سے نوازا گیا

ملتان کی سیشن عدالت نے قتل مقدمے میں گرفتار مجرم کو پھانسی کی سزا کا حکم دیدیا
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
باعثِ فخر ہے کہ پاکستان کو 2025 کے اس پروگرام میں منتخب کیا گیا ہے مصطفی کمال
-
کوئٹہ: زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.8 ریکارڈ
-
پنجابّ کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم روکے جانے کا انکشاف
-
ایوان بالاء میں مشیروں اورکنسلٹنٹس کی بڑھتی تعداد پرسینیٹرزمیں تشویش کی لہردوڑگئی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
-
آئین اور قوانین کے باوجود پاکستان میں 10 سے 12 ملین بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں،شیری رحمان
-
ہربچہ تعلیم ، تحفظ، کھیل اورصحت مند نشوونما کا حق رکھتا ہے، سردارایاز صادق
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا زیرو ویسٹ آپریشن میں حصہ لینے والے ملازمین کے لئے ایک بنیادی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان
-
یقینی بنانا ہوگا کہ کوئی بچہ غربت کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور نہ ہو‘ آصف علی زرداری
-
وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس
-
صوبائی وزیرلائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ میں اہم اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس