ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 24 مئی 2019 18:31

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 35.4اور کم سے کم22.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 69فیصد اورشام پانچ بجے 35فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں