برٹش کونسل کا انٹرنیشنل ایوارڈگرلزایلیمنٹری سکول سوراسی اور گرلز ہائی سکول مسیاڑی نے حاصل کر لیا

منگل 12 نومبر 2019 18:29

مری۔ 12 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) برٹش کونسل کی طرف سے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ مری کے سکولوں میں سے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول سوراسی اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسیاڑی نے حاصل کیا۔

(جاری ہے)

بیسٹ ٹیچر ایوارڈ بھی دیے گئے پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماؤں سیاسی وسماجی حلقوں کی طرف سے ایلیمنٹری سکول سوراسی کی ہیڈ گل افشاں، بیسٹ ٹیچر سمیرا ناز، گرلز ہائی سکول مسیاڑی کی ہیڈ اور بیسٹ ٹیچر نادیہ ارشاد کو مبارکباد یںپیش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں