باغ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،نعمان پورہ سے بارودی موادبرآمد،5 دہشتگرد گرفتار

ہفتہ 25 فروری 2017 14:35

باغ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،نعمان پورہ سے بارودی موادبرآمد،5 دہشتگرد گرفتار
باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 فروری2017ء) باغ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،نعمان پورہ سے بارودی موادبرآمد،5 دہشتگردوںکو گرفتارکر لیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق آزادکشمیر میں ضلع باغ کے علاقے نعمان پورہ میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 دہشتگردوںکو گرفتارکرکے بارودی موادبرآمدکرلیا،80کلوبارودی مواد مکان سے برآمد کیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتاردہشت گردوں کاتعلق افغانستان سے ہے

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں