سرکاری ملازمین کے لیے تربیت کا عمل ناگزیزہے تربیت سے ملازمین کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری
آزادکشمیر بھر کے آفیسران اور ملازمین کو تربیت کے مواقع فراہم کریں گے تاکہ انکی صلاحیتوں میں اضافہ ہو سکے اور ریاستی عوام کی بہتر انداز میں خدمت کر سکیں
جمعہ 19 اپریل 2019 15:19
(جاری ہے)
اس ادارہ کی سرپرستی جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر بھر کے آفیسران اور ملازمین کو تربیت کے مواقع فراہم کریں گے تاکہ انکی صلاحیتوں میں اضافہ ہو سکے اور ریاستی عوام کی بہتر انداز میں خدمت کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ آفیسران تربیت کے عمل میں شرکت کو یقینی بنائیں کیونکہ موجودہ دور میں کسی بھی کام میں استعداد کار بڑھانے کے لیے اسطرح کے تربیتی کورسز نہایت اہم ہیں ۔آپکی محنت ریاست کی ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹریننگ سے استعداد کار میں اضافہ ہوگا اور کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈئر(ر) سید اختر حسین شاہ نے کورس کی غرض وغایت بیان کی۔ انہوں نے کہا کہ تربیت حاصل کرنے والے جب کورس کے لیے آئے تھے تو ان کا معیار اور سوچ کچھ اور تھی اب ان کے معیار و کردارمیں ایک مثبت تبدیلی نظرا ٓرہی ہے جوکہ مستقبل میں بھی ان کے کام آئے گی۔انہوںنے کہا کہ ایک صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہوتا ہے اس لیے ادارہ نے شرکائے کورس کی جسمانی تربیت کا بھی اہتمام کیا۔ انھوں نے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں اور تعاون سے اس کورس کا کامیاب انعقاد ممکن ہوا۔ تقریب کے اختتام پر شرکائے کورس میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈئیر(ر) سید اختر حسین شاہ نے مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین کو شیلڈپیش کی۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باغ،عالمی ہفتہ ویکسی نیشن 24تا30اپریل 2024 کے سلسلہ آگاہی واک کا اہتمام
ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ڈی ایچ اوباغ
چیئرمین وزیراعظم معائنہ عمل درآمد کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی معائنہ ٹیم کے سینئر ممبر محسن گیلانی کا ..
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا سابق وزیر شازیہ اکبر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نوجوانوں کیلئے روزگار کابہترین موقع ہے،ریحانہ خان
گڑھی دوپٹہ تا کومی کوٹ کے کام کی سست رفتاری پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،سپیکر کا نوٹس
چوہدری انوارالحق کاشازیہ اکبر سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے لئے پوری کوششیں کی جائیں گی،سردار عتیق
محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیراہتمام عالمی یوم ملیریاکے موقع واک ،سیمینارز، مذاکرے و تقاریب کاانعقاد ..
آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف سےمختلف پروگراموں کیلئے لئے گئے ..
خدا خدا کر کے آخر کفر ٹوٹا ، آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بالآخر بلا ہی لیا گیا
دارالحکومت مظفرآباد میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قبرستان
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے