مظفرآباد ،پتنگ باز ی پر پابندی عائد کر دی گئی

منگل 7 اپریل 2020 18:14

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدرمنیر نے ضلع ہذا کی حدود میں پتنگ باز ی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ188اے پی سی کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں