وزیراعظم آزادکشمیر نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری دیدی
جمعرات 30 جون 2022 20:46
(جاری ہے)
امداد بھیجنے کا طریقہ کار دفتر خارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں سے مشاورت کے ساتھ طے کیا جائے گا۔
حکومت آزاد کشمیر کا نمائندہ وفد امداد لیکر افغانستان جائے گا۔افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی بحالی میں پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کے دوران جذبہ ایثار و اخوات کا بیدار ہونا مسلمانوں کا شیوہ اور انفرادیت ہے۔آزادکشمیر حکومت ایک نمائندہ وفد متاثرین کی امداد کے لیے افغانستان بھیجنے کی کوشش کے گی کیونکہ آزادکشمیر کے عوام زلزلہ کی آفت کا سامنا کرچکے ہیں اور ہمارے پاس زلزلہ متاثرین کی بحالی وتعمیر نو کے لیے ماہرین بھی موجود ہیں۔کوشش کریں گے کہ اپنے ماضی کے تلخ تجربات کی روشنی میں افغان عوام کی مدد کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ تعمیر وبحالی مشکل مرحلہ ہے جس کے لیے وسائل کی ضرورت ہوتی ہے یہ ایسا موقع ہے کہ پوری امت مسلمہ کو اپنے افغان بھائیوں کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔سردار تنویر الیاس نے مزید کہا کہ آزادکشمیر حکومت کے علاوہ پاکستان کے کاروباری طبقات اور باوسائل شخصیات سے رابطہ کر کے افغان عوام کی بھرپور معالی اعانت کا اہتمام کریں گے۔ہمارے پاس جو وسائل موجود ہیں وہ افغان عوام کے لیے وقف ہیں۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے سول میڈیکل آفیسر کے لئےٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی،ظفر رشید عباسی
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی، ظفر رشید عباسی
بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ڈیپازٹس چندماہ میں 11 ارب روپے کے ریکارڈ اضافے کیساتھ35.23 ارب روپے سے زیادہ ..
عوام باہمی اتحاد واتفاق کے ساتھ 11 مئی پرامن احتجاج کے لیے گھروں سے باہر نکلیں،زاہد امین ایڈووکیٹ
مہاجرین نوجوان اتحاد آذاد کشمیر کے زیرِ اہتمام افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد ..
کشمیریوں کی جہدوجہد اور قربانیوں کی منزل پاکستان ہے،ملک شوکت حیات خان
شاہ ہمدان ٹرسٹ کی تاجکستان کے سفیر سے ملاقات‘عالمی شاہ ہمدانؒکانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
جامعہ کشمیر اور پائیڈ کے اشتراک سے معیشت کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
آزادکشمیر ایک پرامن خطہ ہے اس میں امن و امان کی صورتحال بحال رکھنا اداروں کی ذمہ داری ہے،راجہ فاتح محمود ..
اپنے کل کو سنوارنے کیلئے ’’آج‘‘ کو بہتر بنائیں،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا یوتھ کو پیغام
مظفرآباد ڈویژن کے تینوں اضلاع میں دفعہ 144نافذ کر دیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی