ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر کی سینئر صحافی محسن گورایہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 30 جنوری 2019 23:32

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر رانا امجد علی امجد، سینیر نائب صدر سید ہمایوں اختر، جنرل سیکرٹری محمد ارشد ملک اور جوائنٹ سیکرٹری سرفراز حسین نے روزنامہ اوصاف کے ایگزیکٹو ایڈیٹر، لاہور پریس کلب کے سابق صدر، سینئر صحافی محسن گورایہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں