ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 25 اپریل 2024 18:44
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ آبپاشی کے افسران کو ہدایت کی کہ فلڈ بندوں کی تعمیرو مرمت کے کام کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے اور بندوں کی نگرانی شروع کی جائے ،دریائی علاقوں میں قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور نالوں کی صفائی کا کام مکمل کیا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو 1122 کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ مئی کے پہلے ہفتہ میں موک ایکسرسائز کا انتظام کریں ۔انہوں نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ ادویات بالخصوص سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں ڈی او پی ڈی ایم اے عرفان سیال نے بتایا کہ سیلاب کی صورت میں مظفرگڑھ کی تینوں تحصیلوں کو دونوں دریائوں کا پانی متاثر کرتا ہے ، سیلاب سے متاثر ہونے والے کل مواضعات 160 ہیں جن کی کل آبادی 51 ہزار 666 ہے، دریائے چناب میں 2014 میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے جس میں پانی کا اخرارج 7 لاکھ 23 ہزار کیوسک تھا جبکہ دریائے سندھ میں 2010 میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے جس میں پانی کا اخراج 9 لاکھ 59 ہزار کیوسک تھا۔ ضلعی سطح پر کنٹرول روم قائم ہے جو 24 گھنٹے کام کررہا ہے ،تحصیل سطح پر سیلاب کی صورت میں کنٹرول قائم کئے جائیں گے،تمام مشینری اور آلات کی پڑتال کی جاچکی ہے جو ورکنگ حالت میں موجود ہیں،سیلاب کی صورت میں ضلع بھر میں 27 ریلیف کیمپ لگائے جائیں گے ، رجسٹرڈغیر سرکاری تنظیموں دوآبہ اور سانجھ فائونڈیشن سے معاونت کےلئے رابطہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ماہ مئی اور جون میں گرم ہوائوں کے اثرات سے بچنے کےلئے بھی حفاظتی اقدامات کئے جائیں ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ناصر شہزاد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر جتوئی طارق محمود ملک،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیط، ایکسین حفیظ احمد، سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر یوسف، دوآبہ فائونڈیشن سے محمد بلال، شاہانہ عباس شانی، لائیو سٹاک سے ڈاکٹر عدنان،محکمہ صحت سے ڈاکٹر اطہر، سی او ضلع کونسل شاہانہ رشید سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرگڑھ،ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والا امیدوار ہسپتال میں جاں بحق
مظفرگڑھ ، محکمہ صحت اور یونیسیف کے زیرانتظام ورلڈ ایمونائزیشن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
مظفرگڑھ،سولر پینل کی بیٹری پھٹنے سے آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی
جرائم پیشہ عناصر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کلو گرام چرس برآمد ، ملزمان گرفتار مقدمات درج
ضلع مظفرگڑ ھ میں پاکستان بیت المال کے سکولوں میں یومِ مئی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد
ضلع مظفر گڑھ میں منعقد ہونے والے موسیقی کے ضلعی مقابلے کی تیاریوں کے سلسلے میں انتظامات کئے جا رہے ہیں، ..
مظفرگڑھ،بیوی کو شک کی بنا پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے ضلع کی ریوینیو حدود میں دفعہ 144 نافذکر دی
کپاس کی کاشت سے کسانوں کے مالی فائدہ ، ملکی معیشت پر بھی مثبت اثرات پڑتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
حکومت کی پالیسی کے مطابق گندم کی خریداری جلد شروع کر دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
چوک سرور شہید میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر
وزیراعلی کے احکامات کے مطابق سرکاری نرخوں پر روٹی کی فروخت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف