مظفرگڑھ،ڈیڈھا لال چوک روہیلانوالی میں مزدا اور مسافر وین تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

منگل 19 نومبر 2019 18:58

مظفرگڑھ 19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) ڈیڈھا لال چوک روہیلانوالی میں مزدا اور مسافر وین تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی۔شدید زخمی منی ٹرک ڈرائیور اعجاز زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے جاں بحق ہوگیا ھے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں