مظفر گڑھ، آئل ٹینکر الٹ گیا، پٹرول کی لیکیج شروع

اتوار 25 اکتوبر 2020 14:15

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) مظفر گڑھ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، الٹنے والے آئل ٹینکر سے پٹرول کی لیکیج بھی شروع ہو گئی ۔

(جاری ہے)

مظفر گڑھ میں ڈیرہ غازی خان روڈ پر چوک قریشی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ گیا۔ٹینکر الٹنے کا واقعہ پیش آنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںاور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں