مظفر گڑھ میں پتنگ فروشوں اور ڈور بنانے والوں کے خلاف کارروائی

پیر 25 مارچ 2024 14:26

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر پنجاب بھر کی طرح مظفرگڑھ میں بھی پتنگ فروشی کے خلاف بڑے پیمانوں پر کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا،مظفر گڑھ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات ، تھانہ سول لائنز اور تھانہ علی پور سٹی میں بھی پتنگ فروش وکو حراست میں لے کر ڈور اور پتنگیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق پتنگ فروشوں اور قاتل ڈور بنانے والوں کے خلاف مستقل بنیادوں پر کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں