فیصل آباد،گرم آئل گرنے سے خاتون بری طرح جھلس گئی

بدھ 10 اگست 2022 20:49

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2022ء) گرم آئل اوپر گرنے سے خاتون بری طرح جھلس گئی، الائیڈ ہسپتال میں جان بچانے کی کوششیں جاری‘ 656 گ ب میں غلام علی کی بیٹی اریبہ کے اوپر اچانک گرم آئل گر گیا جس کے نتیجہ میں وہ 70فیصد تک جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں برن یونٹ میں طبی امداد کی فراہمی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں