کسان روائتی چارہ جات سے ہٹ کر سدا بہار چارہ جات کا شت کریں، ڈائریکٹر لائیوسٹاک

ہفتہ 24 فروری 2024 22:47

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2024ء) ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال ڈاکٹر محمد عاصم اقبال نے کہا ہے کہ سدا بہار چارہ جات وقت کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

نارووال میں منعقدہ زرعی سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسان بھائیوں کو چاہیےکہ محکمہ لائیوسٹاک کی مفت چارہ جات بیج /قلموں کی فراہمی کی سکیم سے بھر پور استفادہ کریں ، اور روائتی چارہ جات سے ہٹ کر سدا بہار چارہ جات کا شت کریں تا کہ جانور چارے کی کمی کا شکار نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں